تعاون برائے جامعہ

جامعہ صدیقہ للبنات

جامعہ صدیقہ للبنات وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق ہے ۔ جامعہ ہذا میں پاکستان بھر سے اور آزاد کشمیرکے مختلف اضلاع کی سینکڑوں طالبات زیر تعلیم ہیں۔ جامعہ ہذا سے اب تک ہزاروں طالبات حفظ، تجوید و قراءت، درس نظامی مکمل کر کے اندرون و بیرون ملک اشاعت دین میں مصروف عمل ہیں الحمد للہ علٰی ذلک۔ جامعہ کے ساتھ مالی تعاون کرنے کے لئے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں اور ڈائریکٹ رقم بھی ٹرانسفر کر سکتے ہیں۔

JazzCash Money Transfer:

Account Title: Sohaib Rasheed.
Mobile No; +92 331 2028975.