جامعہ صدیقہ للبنات

ء۱۹۹۰ سے قائم اسلام آباد اور راولپنڈی میں طالبات کا سب سے قدیم اور معیاری تعلیمی و تربیتی ادارہ۔

WhatsApp Image 2020-08-28 at 11.01.51 PM

ابتدائی تعارف

بانی و مہتمم پیکر اخلاص، حضرت مولانا عبدالرشید صدیقی رحمةاللہ علیہ

جامعہ صدیقہ للبنات وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ملحق ہے ۔ جامعہ ہذا میں پاکستان بھر سے اور آزاد کشمیرکے مختلف اضلاع کی سینکڑوں طالبات زیر تعلیم ہیں۔ جامعہ ہذا سے اب تک ہزاروں طالبات حفظ، تجوید و قراءت، درس نظامی مکمل کر کے اندرون و بیرون ملک اشاعت دین میں مصروف عمل ہیں الحمد للہ علٰی ذلک۔ جامعہ میں کُل ۷ شعبہ جات ہیں جن کی تفصیل آگے ملاحظہ فرمایئں۔

شعبہ جاتِ جامعہ

جامعہ ہذا میں درج ذیل شعبہ جات دین کی خدمت میں مصروفِ عمل ہیں۔

شعبہ تعلیمات

جامعہ ہذا میں درج ذیل شعبہ جات ہیں ۔ شعبہ حفظ القرآن الکریم ۔ شعبہ ناظرہ قرآن کریم ۔ ترجمہ و تفسیر شعبہ درس نظامی ۔ شعبہ دراسات دینیہ ۔ شعبہ تعلیم بالغاں ۔ شعبہ تجوید للعالمات۔

شعبہ مسائل

جامعہ ہذا میں جیؔد اساتذہ کی زیرِنگرانی عواپ النآس کے مسائل کا حل بتایا جاتا ہے۔ مسائل پوچھنے کے لئے آپ صبح ۱۰تا ۱ بجے اور رات مغرب سے عشاء کے درمیان رابطہ کرسکتے ہیں۔

اعداد و شمار

0

شعبہ جات

0 +

زیرِ تعلیم طالبات

0 +

فارغ التحصیل طالبات

اعلانِ داخلہ

جامعہ ہٰذا ۱۹۹۰ سے دیگر شعبہ جات میں مصروفِ عمل ہے جامعہ ہٰذا میں داخلوں کا سلسلہ ماہ شوال سے شروع ہو جاتا ہے۔ اگر آپ اپنی بچیوں کی آخرت سنوار نا چاہتے ہیں اور انہیں دینی تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا چاہتے ہیں تو آگے بڑھیئے اور اپنی بچیوں کو جامعہ میں داخل کروائیں۔